میان سلائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حشریات) حشرے کا ایک وسطی سلائی نما عضو جو پودے کے ریشوں کو چھیدنے کا کام کرتا ہے اور جس کے اندر لعابی نالی ہوتی ہے (انگ: Middle Stylet)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حشریات) حشرے کا ایک وسطی سلائی نما عضو جو پودے کے ریشوں کو چھیدنے کا کام کرتا ہے اور جس کے اندر لعابی نالی ہوتی ہے (انگ: Middle Stylet)۔